کراچی میں بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کرنے پر دو افراد گرفتار

کراچی: شہر قائد میں پولیو کے خلاف قومی مہم کے دوران دو افراد کو بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کرنے پر گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان کی شناخت سعد اشرف اور ان کے ملازم شان کے طور پر ہوئی، جنہیں ناظم آباد پولیس نے گرفتار کیا۔دونوں کے خلاف ریاستی معاملات میں مداخلت … Continue reading کراچی میں بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار کرنے پر دو افراد گرفتار