نماز کی بے حرمتی کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین کا حکومت، اداروں سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Accused of desecrating prayers arrested from Muzaffargarh

سوشل میڈیا پر نماز کی مبینہ بے حرمتی پر۔بےشرم ا نسان کوگرفتارکرو۔ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گیا، صارفین نے نماز کے دوران ناچنے والے نوجوان کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں موجود نوجوان کو نماز کی ادائیگی کے دوران ڈانس کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے نوجوان کے اس عمل پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

Related Posts