چوبیس سالہ عہد آمریت انجام کو پہنچا، بشار الاسد فرار، عوام محل میں داخل

انقلابیوں نے دمشق فتح کرلیا، جس کے ساتھ ہی بشار الاسد ملک سے فرار اور عوام بشار الاسد کے محل میں داخل ہوگئے۔ برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی صدر بشار الاسد طیارے پر سوار ہو کر نامعلوم مقام پر چلے گئے، دمشق کے بنو امیہ اسکوائر پر عوام کی بڑی تعداد جمع … Continue reading چوبیس سالہ عہد آمریت انجام کو پہنچا، بشار الاسد فرار، عوام محل میں داخل