ترک صدر رجب طیب ایردوان اگلے مہینے پاکستان کا دورہ کرینگے

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان 12 سے 13 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ترکیے کے صدر رجب طیب ایردوان 12 سے 13 فروری تک پاکستان کا دورہ کریں گے اور ان کے ساتھ اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ایک سو پندرہ … Continue reading ترک صدر رجب طیب ایردوان اگلے مہینے پاکستان کا دورہ کرینگے