ٹرمپ کی ایک ہی دھمکی نے جنوبی امریکی ملک کو جھکنے پر مجبور کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کام کرگئی، کولمبیا بے دخل تارکین وطن کو واپس لینے پر رضا مند ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی صدرکی کولمبیا کو ٹیرف بڑھانے کی دھمکی آخر کام کرگئی جس کے بعد کولمبیا بے دخل تارکین وطن کو قبول کرنے پر راضی ہوگیا۔ امریکا سے بے دخل … Continue reading ٹرمپ کی ایک ہی دھمکی نے جنوبی امریکی ملک کو جھکنے پر مجبور کردیا
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed