ٹرمپ کے نئے ہیئر اسٹائل کی پوری دنیا میں دھوم مچ گئی

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے ہیئر اسٹائل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ امریکا کے نومنتخب صدرڈونالڈ ٹرمپ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ان کا ہیئر اسٹائل بالکل مختلف نظر آرہا ہے۔ ویڈیو میں ٹرمپ کو فلوریڈا کے ویسٹ پام بیچ میں واقع اپنی نجی … Continue reading ٹرمپ کے نئے ہیئر اسٹائل کی پوری دنیا میں دھوم مچ گئی