ٹرمپ انتظامیہ طالبان پر مہربان، سراج الدین حقانی کو مطلوب دہشت گردوں کی لسٹ سے نکال دیا

ٹرمپ انتظامیہ افغان طالبان پر مہربان ہوگئی، طالبان حکومت کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی اور تحریک کے دیگر عہدیداروں کے سر پر رکھے گئے انعامات کو منسوخ کر دیا۔ امریکی ریوارڈز فار جسٹس ویب سائٹ کے حوالے سے العربیہ نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکہ نے سراج الدین حقانی کے نام حذف کر دیے، … Continue reading ٹرمپ انتظامیہ طالبان پر مہربان، سراج الدین حقانی کو مطلوب دہشت گردوں کی لسٹ سے نکال دیا