مشکلات کا شکار پاکستان کو دھچکا، صائم ایوب زخمی ہوکر میچ سے باہر

جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے، شدید زخمی ہوکر صائم ایوب ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ آج ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران صائم کا ٹخنہ مڑ گیا تھا اور انہیں اسپتال لے جایا گیا تھا۔ اسپتال میں ان کے ایکسرے اور دیگر ٹیسٹ کیے گئے جس … Continue reading مشکلات کا شکار پاکستان کو دھچکا، صائم ایوب زخمی ہوکر میچ سے باہر