پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی 20 سیریز، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کل سے شروع ہونے والی 5 میچز پر مبنی ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے۔قومی ٹیم کی قیادت شاہین آفریدی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرافی کی رونمائی کی تقریب میں پاکستانی کپتان شاہین آفریدی اور کیوی کپتان کین ولیمسن شریک ہوئے۔ ٹی 20 سیریز … Continue reading پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی 20 سیریز، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed