2022 میں مقبول ہونے والے فیشن ٹرینڈز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

2022 میں مقبول ہونے والے فیشن ٹرینڈز
2022 میں مقبول ہونے والے فیشن ٹرینڈز

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستان میں فیشن میں روز بہ روز نئی جدت دیکھنے میں آرہی ہے، تیزی کے ساتھ بدلتے ہوئے فیشن ٹرینڈز لوگوں کی فیشن میں دلچسپی کو ظاہر کرتے ہیں۔

سال 2022 میں بہت ہی اچھے فیشن ٹرینڈز سامنے آئے جن کو ہم اس سال بھی دیکھنا چاہتے ہیں، آئیے اِن فیشن ٹرینڈز پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

1) گھاگرے

25 Gharara Outfits of Pakistani Celebrities & Influencers

سال 2022 کے دوران گھاگرا ایک ایسا لباس بن گیا جو کہ صرف شادی بیاہ کی تقریبات میں ہی نہیں پہنا گیا بلکہ غیررسمی تقریبات میں بھی اس کا بہت زیادہ استعمال دیکھا گیا۔ ہم یہ امید بھی کرتے ہیں 2023 میں بھی اس کے رحجان میں اضافہ ہوگا۔

2) پھولوں کے پرنٹس

Aiman Minal's Closet Latest Eid Collection'21 | Reviewit.pk

سال 2022 میں کپڑوں کے وہ پرنٹس زیادہ مقبول ہوئے جن میں مختلف رنگوں کے پھول بنے ہوئے تھے اوراب یہ 2023 کا بھی پریمیئم فیشن ٹرینڈ بن گیا ہے۔

3) بولڈ میٹ رنگ

The 10 Best Tinted Lip Balms of 2021 To Wear Instead of Lipstick

2022 میں لپ اسٹک کے ایسے شیڈز زیادہ مقبول ہوئے جن کے رنگ بولڈ تھے ۔

4) یک رنگی لباس

No photo description available.

ایک دلپچسپ فیشن ٹرینڈ جو 2022 میں سب سے زیادہ دیکھا گیا وہ ایسے لباس کا تھا جس میں قمیض اور شلوار سادی یا کڑھائی والی ہوتی ہے لیکن اس کے ساتھ جو دوپٹہ استعمال کیا جاتا ہے وہ بھاری اور مختلف رنگوں کا ہوتا ہے۔

5) ایک رنگ کے کپڑے

𝗚𝗿𝗮𝗰𝗲 & 𝗟𝗮𝗰𝗲 on Instagram: “Matching Separates Bright Green  👱🏼‍♀️: @iamr… | Pakistani fashion party wear, Stylish short dresses,  Pakistani fashion casual

ایک جیسے رنگوں کی شلوار قمیض کا ٹرینڈ بھی بہت زیادہ مقبول ہوا جسے 2023 میں بھی مقبول ہونا چاہئیے۔

6) پیسٹل رنگ

Celebrities making fashion statement by wearing pastels this summer

بدلتے ہوئے فیشن کے رجحانات کی دنیا میں کچھ رجحانات کبھی بھی مقبول نہیں ہوتے ہیں۔ ایسا ہی ایک فیشن ٹرینڈ پیسٹل شیڈز کا ہے، اور یہ 2022 میں ایک بار پھر سب کی توجہ مبذول کرنے کے لیے تیار ہے اور ہمیں امید ہے کہ یہ رجحان اس سال بھی فیشن انڈسٹری پر راج کرے گا۔

7) ٹنٹڈ بالمز

Lip Care Tips for This Monsoon: Keep Your Lips Plump And Soft With These  Beauty Tips And DIY Remedies

ہونٹوں اور گالوں پر استعمال کیے جانے والے ٹنٹڈ بالمز بہت زیادہ مقبول ہوئے جنہیں 2023 میں بھی فیشن ٹرینڈ کا حصہ بننا چاہئیے۔

Related Posts