ٹرمپ انتظامیہ نے تیاری کرلی، 43 ملکوں پر سفری پابندیاں لگیں گی، پاکستان کس کیٹگری میں شامل؟

امریکی حکومت کی جانب سے 43 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی کی منصوبہ بندی تیار کی گئی ہے۔ نیویارک ٹائمز نے رپورٹ میں متاثرہ ممالک کی فہرست سامنے آئی، فہرست میں تمام ممالک کو تین کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا ہے جن میں ریڈ، اورنج اور یلو شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ … Continue reading ٹرمپ انتظامیہ نے تیاری کرلی، 43 ملکوں پر سفری پابندیاں لگیں گی، پاکستان کس کیٹگری میں شامل؟