رنبیر کپور کی فلم ’تو جھوٹی میں مکّار‘ کا ٹریلر ’پٹھان‘ کیساتھ ریلیز ہوگا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

رنبیر کپور کی فلم ’تو جھوٹی میں مکّار‘ کا ٹریلر ’پٹھان‘ کیساتھ ریلیز ہوگا
رنبیر کپور کی فلم ’تو جھوٹی میں مکّار‘ کا ٹریلر ’پٹھان‘ کیساتھ ریلیز ہوگا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

معروف اداکار رنبیر کپور اور شردھا کپور کی فلم ’تو جھوٹی میں مکّار‘ کا ٹریلر شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کے ساتھ ریلیز کیا جائے گا۔

گزشتہ دنوں فلم کا پوسٹر ریلیز کیا گیا تھا، فلم تو جھوٹی میں مکار کا ٹریلر سینما گھروں میں 25 جنوری کو ریلیز ہوگا، فلم میں رنبیر کپور نے مکار اور شردھا کپور نے جھوٹی کا کردار ادا کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Taran Adarsh (@taranadarsh)

یہ بھی پڑھیں:

فلم ’پٹھان‘ کی ایڈونس بکنگ نے باکس آفس پر دھوم مچادی

فلم کی کہانی کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ یہ ایک رومانوی کامیڈی فلم ہے، فلم کی ہدایت کاری لَو رنجن نے کی ہے جبکہ اسے ٹی سیریز کے گلشن کمار اور بھوشن کمار نے پروڈیوس کیا ہے۔ یہ 2023 میں ہولی کے موقع پر سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

Related Posts