سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گرنے سے 3افراد جاں بحق
سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگرنے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افسوس ناک حادثہ سوات کی وادی کالام میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق کالام میں سیاحوں کی وین یشمال کے مقام پر حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں 3سیاح جاں بحق جبکہ 20زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کی کارروائی میں پولیس … Continue reading سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جا گرنے سے 3افراد جاں بحق
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed