ٹک ٹاکر رجب بٹ کا اداکار فہد مصطفیٰ پر جوابی وار، تنازع کیا ہے؟

معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ ایک نئے تنازع کے ساتھ سوشل میڈیا پر زیر بحث آگئے ہیں۔ جس کا پس منظر یہ ہے کہ رجب بٹ حال ہی میں ایک پروگرام میں مہمان تھے، جہاں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا سفر کے بارے میں بات کی اور اپنے ناقدین کو ٹکا کر جواب دیا۔ میڈیا … Continue reading ٹک ٹاکر رجب بٹ کا اداکار فہد مصطفیٰ پر جوابی وار، تنازع کیا ہے؟