ٹک ٹاکر ربیکا خان کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ٹک ٹاکر ربیکا خان کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی
ٹک ٹاکر ربیکا خان کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

ملک کی معروف ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی، جسے دیکھ کر ان کے چاہنے والے پسندیدگی کا اظہار کررہے ہیں۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر معروف ٹک ٹاکر ربیکا خان نے حال ہی میں ایک ویڈیو جاری کی ہے جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabeeca Khan (@rabeecakhan)

ربیکا خان نے جو ویڈیو شیئر کی ہے اس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور برائیڈل فوٹو شوٹ کرانے میں مصروف ہیں۔

معروف ٹک ٹاکر کی جانب سے اس سے قبل بھی اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی، جس میں وہ دلکش لباس زیب تن کئے ہوئے ڈانس کرنے میں مصروف تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rabeeca Khan (@rabeecakhan)

Related Posts