قطر کی ثالثی میں حماس اسرائیل غیر ملکیوں کیلئے رفح کراسنگ کھولنے پر متفق

قطر نے امریکہ کے ساتھ مل کر مصر، اسرائیل اور حماس کے درمیان ایک معاہدے پر ثالثی کی ہے جس سے غیر ملکی پاسپورٹ رکھنے والوں اور کچھ شدید زخمی افراد کو غزہ سے باہر نکلنے جانے کی اجازت دی جائے گی۔ ذرائع نے برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ معاہدے کے تحت … Continue reading قطر کی ثالثی میں حماس اسرائیل غیر ملکیوں کیلئے رفح کراسنگ کھولنے پر متفق