کرم میں امن معاہدے پر دستخط نہ کرنے والے 3 قبائلی سردار گرفتار

کرم ضلع کی انتظامیہ نے تین نمایاں قبائلی سرداروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہے، جو امن معاہدے پر دستخط کرنے میں ناکام رہے، انتظامیہ نے سرداروں کو گرفتار کر لیا ہے اور علاقے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ضروری اقدامات اٹھانے کا عہد کیا ہے۔ قبائلی رہنما سید رحمان، سیف اللہ … Continue reading کرم میں امن معاہدے پر دستخط نہ کرنے والے 3 قبائلی سردار گرفتار