یونان کشتی حادثہ: 3 انسانی اسمگلر پکڑے گئے، تفتیش شروع، سنسنی خیز انکشافات متوقع

گوجرانوالہ: یونان کے ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے کے المناک واقعے کے بعدایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کی شکایات پر مقدمات درج کیے گئے تھے۔ … Continue reading یونان کشتی حادثہ: 3 انسانی اسمگلر پکڑے گئے، تفتیش شروع، سنسنی خیز انکشافات متوقع