دبئی جانے کے خواہشمند پہلے یہ معلومات ضرور پڑھیں، ورنہ پھنسنے کا خطرہ ہے

دبئی میں سفری پابندیوں اور بالخصوص ڈی پورٹ کرنے سے متعلق قوانین میں نمایاں تبدیلی کی گئی ہے۔  عرب میڈیا کے مطابق دبئی کے ملک بدری (deportation) کے قانون کو مزید سخت کردیا گیا ہے جس میں ایسی چالاکیوں اور بہانوں کا تدارک کیا گیا ہے جنہیں بیدخلی سے بچنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ یہ بات محسوص … Continue reading دبئی جانے کے خواہشمند پہلے یہ معلومات ضرور پڑھیں، ورنہ پھنسنے کا خطرہ ہے