پاکستان کی طرف سے غزہ کے لیے انسانی امداد کی تیسری کھیپ مصر پہنچ گئی

مصر میں موجود پاکستانی سفارتخانہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی طرف سے غزہ کے لیے انسانی امداد کی تیسری کھیپ مصر پہنچ گئی۔ پاکستانی سفارتخانہ مصر کے مطابق خصوصی فوجی طیارہ 20 ٹن کا امدادی سامان لیکر العرش ائیرپورٹ پہنچا، امدادی سامان میں غزہ کے عوام کے … Continue reading پاکستان کی طرف سے غزہ کے لیے انسانی امداد کی تیسری کھیپ مصر پہنچ گئی