ترپتی اور سیم کے تعلق کی حقیقت؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

بالی ووڈ اداکارہ ترپتی ڈمری نے آخر کار سام مرچنٹ کے ساتھ ڈیٹنگ کی افواہوں کے بارے میں خاموشی توڑ دی ہے اور ان افواہوں کے اثرات پر بات کی ہے جو ان کی نجی اور عوامی زندگی پر مرتب ہو رہی ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں ETimes سے گفتگو کرتے ہوئے، ترپتی نے انکشاف … Continue reading ترپتی اور سیم کے تعلق کی حقیقت؟بڑا انکشاف سامنے آگیا