غزہ کا المیہ ورلڈکپ کے میدان میں پہنچ گیا۔۔۔۔۔

آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میچ کے دوران فلسطین کے حامی نوجوان نے میدان میں جاکر ویرات کوہلی کو گلے لگالیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ کے 14 ویں اوور میں فلسطین کے حامی نوجوان نے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کو لگے لگا لیا، جس کی تصویر سوشل … Continue reading غزہ کا المیہ ورلڈکپ کے میدان میں پہنچ گیا۔۔۔۔۔