پاکستان افغان مہاجرین کی ملک بدری روکے، طالبان حکومت

افغان نائب وزیر اعظم مولوی عبدالسلام حنفی نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان افغان مہاجرین کی ملک بدری کے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے افغانستان میں پاکستانی سفیر عبید الرحمن نظامانی سے گفتگو کے دوران کیا، جنہوں نے ان کے آفس میں ان سے ملاقات کی۔ افغان ایوان صدر … Continue reading پاکستان افغان مہاجرین کی ملک بدری روکے، طالبان حکومت