کابل کے واحد لگژری ہوٹل پر بھی طالبان نے قبضہ کرلیا، وجہ کیا ہے؟

افغانستان میں طالبان کی حکومت کے بعد کابل میں خدمات پیش کرنے والے بچ گئے واحد پر تعیش سرینا ہوٹل نے اپنے آپریشنز بند کر دیے ہیں۔ یہ آپریشنز ہفتے کے روز سے بند کیے گئے ہیں۔ اس ہوٹل کو طالبان کے زیر کنٹرول ایک کارپوریشن نے اپنے انتظام میں لے لیا ہے۔ العربیہ کے … Continue reading کابل کے واحد لگژری ہوٹل پر بھی طالبان نے قبضہ کرلیا، وجہ کیا ہے؟