امپائر نے کپتان کے کھلاڑیوں سے بلا چھین لیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم کرکے پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی … Continue reading امپائر نے کپتان کے کھلاڑیوں سے بلا چھین لیا