قائمہ کمیٹی نے ایف بی آر کو اربوں کی گاڑیاں خریدنے سے روک دیا، وجہ کیا ہے؟

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے ایف بی آر کو 6 ارب کی ایک ہزار گاڑیاں خریدنے سے روک دیا، اربوں روپے کی گاڑیاں خریدنے پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے ارکان نے برہمی کا اظہار کیا۔ چیئرمین کمیٹی نے پوچھا ایک ہزار گاڑیاں ایف بی آر کس لیے خرید رہا ہے؟ حکام وزارت خزانہ … Continue reading قائمہ کمیٹی نے ایف بی آر کو اربوں کی گاڑیاں خریدنے سے روک دیا، وجہ کیا ہے؟