The Snow Girl، کیانیٹ فلکس کی ہسپانوی سیریز سچی کہانی پر مبنی ہے؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

The Snow Girl، کیانیٹ فلکس کی ہسپانوی سیریز سچی کہانی پر مبنی ہے؟
The Snow Girl، کیانیٹ فلکس کی ہسپانوی سیریز سچی کہانی پر مبنی ہے؟

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

نیٹ فلکس کی ‘The Snow Girl’ ایک ہسپانوی سیریز ہے جس نے آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر ناظرین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔

چھ قسطوں پر مشتمل شو کی زبردست کامیابی نے بعض افراد کو یہ سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ یہ جرائم پر مبنی سیریز ایک سچی کہانی ہے یا نہیں؟ آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں۔

دی سنو گرل:

2010 میں ترتیب دی گئی، دی سنو گرل انا اور الوارو مارٹن نام کے جوڑے کی کہانی بیا ن کرتی ہے، جن کی بیٹی امایا بھیڑ میں گم ہو جاتی ہے۔ شو میں اس کی گمشدگی کی تحقیقات کی کھوج کی گئی ہے۔

کاسٹ میں کون ہے؟

ملینا اسمٹ بطور میرن روجو

جوس کوروناڈو بطور ایڈورڈو

الیکسا ولیگران بطور بیلین ملان

ٹریسٹن اللو بطور ڈیوڈ لوک

لیروٹو ماؤ لیون بطور سینا نیون

راؤل پریٹو بطور الوارو نیو

کیا یہ سچی کہانی پر مبنی ہے؟

سنو گرل دراصل کسی حقیقی کہانی پر مبنی نہیں، یہ اسی نام کے ایک ناول پر مبنی ایک سیریز ہے جسے Javier Castillo نے تحریر کیا تھا جو2010 میں شائع ہوا تھا۔

سیزن ٹو کے لیے تجدید؟

کچھ امکان ہے کہ The Snow girlکی تجدید کی جائے گی۔ تاہم، آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم اکثر یہ دیکھنے کے لیے انتظار کرتا ہے کہ کسی دوسرے سیزن کا اعلان کرنے سے پہلے ناظرین کی توجہ شو کی طرف کیسے مبذول کرائی جائے۔

Related Posts