سینیٹ عدالت عظمیٰ کے مقابلے پر آگئی۔۔۔۔

سینیٹ نے آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔ عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے خلاف قرارداد سینیٹر دلاور خان نے ایوان میں پیش کی، سینیٹ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف قرار داد کثرت رائے  سے منظورکرلی، تاہم سینیٹر رضا ربانی اور سینیٹر مشتاق احمد نے قرارداد … Continue reading سینیٹ عدالت عظمیٰ کے مقابلے پر آگئی۔۔۔۔