مشکل وقت میں پی ٹی آئی قیادت ایک بار پھر مولانا فضل الرحمن کے ڈیرے پر پہنچ گئی

پی ٹی آئی قیادت ایک بار پھر  جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے ان کے گھر پہنچ گئی۔ پی ٹی آئی وفد میں اسد قیصر، عمر ایوب، صاحبزادہ حامد رضا، سلمان اکرم راجہ اور اخونزادہ حسین شامل تھے۔ ملاقات میں پی ٹی آئی نے مولانا فضل الرحمن کو گرینڈ الائنس … Continue reading مشکل وقت میں پی ٹی آئی قیادت ایک بار پھر مولانا فضل الرحمن کے ڈیرے پر پہنچ گئی