سپریم کورٹ بار کے الیکشن میں پی ٹی آئی حامی گروپ فتحیاب

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں پی ٹی آئی حامی حامد خان گروپ نے مسلسل 4 برس سے جیتنے والے عاصمہ جہانگیر گروپ کو شسکت دے دی۔  غیر حتمی نتائج کے مطابق حامد خان گروپ کے ایڈووکیٹ عابد شاہد زبیری صدر سپریم کورٹ بار منتخب ہوگئے۔ حامد خان گروپ کے ایڈووکیٹ عابد شاہد زبیری … Continue reading سپریم کورٹ بار کے الیکشن میں پی ٹی آئی حامی گروپ فتحیاب