وہ قیدی خاتون جس کی رہائی کیلئے اسرائیل نے فلسطینیوں کی گھروں کو واپسی دوبارہ روک دی

امن معاہدے کے باوجود اسرائیلی فوج نے اربیل یہود نامی اسرائیلی خاتون کی حماس کی قید سے رہائی تک فلسطینیوں کو شمالی غزہ کی طرف جانے سے روک دیا ہے۔ العربیہ نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ترجمان اویچائی ادرعی نے “ایکس” پر اپنے اکاؤنٹ پر اتوار کو شائع ہونے والے ایک بیان … Continue reading وہ قیدی خاتون جس کی رہائی کیلئے اسرائیل نے فلسطینیوں کی گھروں کو واپسی دوبارہ روک دی