وزیر اعظم او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سعودی عرب کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد سے ریاض روانہ ہوگئے، جہاں وہ غزہ کی صورتحال پر او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق انوار الحق کاکڑ او آئی سی اجلاس میں مختلف ممالک کے سربراہان سے … Continue reading وزیر اعظم او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ