اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رحجان، 6 سال بعد 50 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 6 سال بعد 50 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی، 100 انڈیکس نے 273 پوائنٹس کے اضافے سے 50004 پوائنٹس کی سطح کو چھو لیا ہے۔ کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 22 پوائنٹس کے اضافے سے 49753 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ اس سے … Continue reading اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رحجان، 6 سال بعد 50 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی