فلسطینیوں کا جذبہ ایمانی امریکیوں کو اسلام کی طرف کھینچنے لگا

فلسطینی حریت پسندوں اور غزہ کے محصور مسلمانوں کا بے مثال جذبہ ایمانی دنیا بھر میں غیر مسلموں کو اسلام سے متاثر کرنے کا باعث بن رہا ہے، فلسطینیوں کی بے مثال استقامت سے متاثر ہوکر نوجوان امریکی خواتین نہ صرف اسلام قبول کر رہی ہیں بلکہ مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پیغامات … Continue reading فلسطینیوں کا جذبہ ایمانی امریکیوں کو اسلام کی طرف کھینچنے لگا