فلسطینی اتھارٹی غزہ کو حماس سے ہتھیانے کیلئے امریکا کی طرف دیکھنے لگی

محمود عباس کے زیر صدارت غرب اردن میں قائم فلسطینی اتھارٹی غزہ کو حماس سے ہتھیانے کے خواب دیکھنے لگی، فلسطینی مقتدرہ اور امریکا نے غزہ میں اسرائیلی حملوں کے بعد حکمرانی کے منصوبے پر کام شروع کر دیا۔ فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے بلوم برگ نیوز کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے … Continue reading فلسطینی اتھارٹی غزہ کو حماس سے ہتھیانے کیلئے امریکا کی طرف دیکھنے لگی