مہنگائی کی مجموعی شرح 37 فیصد پر پہنچ گئی، 19 اشیائے ضروریہ مہنگی

اسلام آباد: پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے دام بڑھے جبکہ مہنگائی کی مجموعی شرح بڑھ کر 37 اعشاریہ 07 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح … Continue reading مہنگائی کی مجموعی شرح 37 فیصد پر پہنچ گئی، 19 اشیائے ضروریہ مہنگی