افغان زلزلہ متاثرین کی تعداد 4 ہزار سے متجاوز، امدادی کارروائیاں تیز

 افغانستان کے شہر ہرات میں زلزلے کے نتیجے میں ہلاک اور زخمی ہونے والوں کی تعداد چار ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ افغان حکام نے کابل میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ اب تک جو اعداد و شمار فراہم کیے گئے ہیں، ان کے مطابق اس واقعے میں زخمی اور جان بہ حق … Continue reading افغان زلزلہ متاثرین کی تعداد 4 ہزار سے متجاوز، امدادی کارروائیاں تیز