شب ِ برات ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شب ِ برات ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے
شب ِ برات ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی:شب ِ برات ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے،لاک ڈاؤن کے باعث مساجد میں اجتماعات پرپابندی ہے۔

آج دعاؤں کی قبولیت، رحمتوں، برکتوں، فضیلتوں اور بخشش کی رات ہے، آج کی رات انوار و تجلیات کی برسات، توبہ و استغفار، عبادات کرکے اپنے گناہوں سے توبہ کرنے کی گھڑیاں ہیں۔شب برات کولیلتہ المبارکہ بھی کہاجاتا ہے۔

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں موجود کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر حکومت سمیت علمائے کرام نے عوام کو شب برات پراپنے اپنے گھروں میں رہ کر عبادات کرنے کی تاکید ہے، جبکہ قبرستانوں میں جانے پر بھی پابندی ہے۔

Related Posts