پاکستان میں ٖغیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیلئے مہلت کا آج آخری روز

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیلئے مہلت کا آج آخری روز ہے۔ یکم نومبر سے افغان پناہ گزینوں سمیت غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعد واضح کیا تھا کہ 31 اکتوبر تک پاکستان … Continue reading پاکستان میں ٖغیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیلئے مہلت کا آج آخری روز