فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش نہیں رہ سکتے، اردنی بادشاہ

اردنی فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مزید نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر ہم خاموش نہیں رہ سکتے۔ جمعہ کو اردن کے بادشاہ نے متحدہ عرب امارات میں منعقدہ اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس COP28 میں عرب اور بیرونی ممالک اور بین الاقوامی … Continue reading فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش نہیں رہ سکتے، اردنی بادشاہ