اسٹیڈیم میں نماز کیوں پڑھی؟ بھارتی وکیل نے محمد رضوان کیخلاف آئی سی سی میں شکایت درج کرادی

بھارتی وکیل ونیت جندال نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو پاکستانی کرکٹر محمد رضوان کے اسٹیڈیم میں نماز پڑھنے پر شکایت کی ہے۔ محمد رضوان نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں سری لنکا کے خلاف میچ وننگ سنچری کے بعد اپنی سنچری غزہ کے عوام کے نام کی تھی۔ رضوان کے … Continue reading اسٹیڈیم میں نماز کیوں پڑھی؟ بھارتی وکیل نے محمد رضوان کیخلاف آئی سی سی میں شکایت درج کرادی