غزہ میں انسانی بحران سنگین، شہید فلسطینیوں کی تعداد 2600 ہوگئی، 724 بچے بھی شامل

مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں انسانی بحران شدت اختیار کرگیا ہے، حملوں کے دسویں روز بھی اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری جاری ہے۔ غزہ پر اسرائیل کے تباہ کن حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2600 سے زائد ہوگئی جبکہ دس ہزار فلسطینی زخمی ہوئے ہیں جن میں زیادہ تر … Continue reading غزہ میں انسانی بحران سنگین، شہید فلسطینیوں کی تعداد 2600 ہوگئی، 724 بچے بھی شامل