سعودی عرب سے پاکستان آنے والے امریکی جہاز پر حوثیوں کا حملہ

بحیرۂ احمر میں امریکا کے بحری جہاز پر مبینہ طور پر حوثی باغیوں نے میزائل حملہ کیا جس سے جہاز کو نقصان پہنچا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کا ایم ایس سی یونائیٹڈ بحری جہاز سعودی عرب کی کنگ عبداللہ بندرگاہ سے کراچی کے لیے روانہ ہوا تھا، جسے دوران سفر بحیرۂ … Continue reading سعودی عرب سے پاکستان آنے والے امریکی جہاز پر حوثیوں کا حملہ