حوثیوں کا اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کا راستہ روکنے کا اعلان

یمن کے حوثیوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسی طرح سمندر میں سرائیل جانے والے جہازوں کو روکیں گے، جس طرح اسرائیل غزہ میں امداد لے جانے کی اجازت نہیں دے رہا۔ حوثیوں نے اپنے ایک بیان میں اسرئیل کو جانے والے ہر قسم کے سامان کا راستہ بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے … Continue reading حوثیوں کا اسرائیل جانے والے بحری جہازوں کا راستہ روکنے کا اعلان