حکومت نے مزید 6 عوام دشمن آئی پی پیز سے جان چھڑا لی، کتنے ارب روپے کی بچت ہوگی؟

وفاقی حکومت نے مزید 6 عوام دشمن آئی پی پیز کے ساتھ بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس سے قومی خزانے کو 300 ارب روپے کا فائدہ ہوگا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق مہنگی بجلی پیدا کرنے والے آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں میں ایک اور پیشرفت ہوئی ہے اور … Continue reading حکومت نے مزید 6 عوام دشمن آئی پی پیز سے جان چھڑا لی، کتنے ارب روپے کی بچت ہوگی؟