حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر گیس 100 فیصد مہنگی کرنیکی تیاری کرلی

اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر عمل کرتے ہوئے گیس 100 فیصد مہنگی کرنے کی تیاری کرلی۔ ایک طرف پیٹرول سستا کرکے عوام کو ریلیف تو دوسری جانب حکومت گیس کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کرکے مہنگائی میں پسے عوام پر نیا بم گرانے کی خواہاں ہے۔ حکومت نے عالمی مالیاتی … Continue reading حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر گیس 100 فیصد مہنگی کرنیکی تیاری کرلی