کنبھ میلے سے شہرت پانے والی دیہاتی لڑکی نے فلم سائن کرلی

بھارت کے مہا کمبھ میلے سے وائرل ہونے والی مونا لیزا کی قسمت بدل گئی، مونالیزا ایک بار پھر خبروں میں ہیں کیونکہ انہوں نے اب بالی ووڈ کی فلم آفر قبول کر کے فلم سائن کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کمبھ میلے میں لی گئی ایک تصویر اور ویڈیو کے باعث مشہور ہونے … Continue reading کنبھ میلے سے شہرت پانے والی دیہاتی لڑکی نے فلم سائن کرلی