اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں الجزیرہ کے معروف صحافی کا پورا خاندان شہید ہوگیا

عرب دنیا کے معروف ٹی وی چینل الجزیرہ کے صحافی وائل الدحدوح کی اہلیہ، بیٹی اور بیٹا بھی اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا نشانہ بن گئے۔ االجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے وسطی غزہ میں ایک پناہ گزین کیمپ کو وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنایا، جس میں الجزیرہ کے رپورٹر معروف صحافی وائل الدحدوح … Continue reading اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں الجزیرہ کے معروف صحافی کا پورا خاندان شہید ہوگیا