الیکشن کمیشن نے انتخابی سیکورٹی کیلئے 5 لاکھ سے زائد فوجی اہلکار مانگ لیے

عام انتخابات 2024 میں پاک فوج کی تعیناتی کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ کو سیکورٹی اہلکاروں کی کمی پورا کرنے کے لیے خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ انتخابی سیکورٹی کیلئے ملک بھر میں 5 لاکھ 91 ہزار 106 اہلکاروں کی ضرورت ہے۔ عام انتخابات میں پولنگ اسٹیشن پر … Continue reading الیکشن کمیشن نے انتخابی سیکورٹی کیلئے 5 لاکھ سے زائد فوجی اہلکار مانگ لیے