جنگ کے تباہ کن معاشی اثرات نے اسرائیل کی چیخیں نکال دیں

اسرائیل اورحماس کے درمیان جنگ کے اسرائیل پر مرتب ہونے والے تباہ کن معاشی اثرات پر ماہرین تشویش کا اظہار کررہے ہیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اسرائیل میں موجود بین الاقوامی کاروباری فرمز اور کمپنیاں اپنے کاروبار اورسرمایہ کاری ختم کرنے پر غور کررہی ہیں۔ العربیہ بزنس کی کچھ رپورٹس کے مطابق اعداد و … Continue reading جنگ کے تباہ کن معاشی اثرات نے اسرائیل کی چیخیں نکال دیں